Ehsaas Emergency Cash Program Detail and List

Ehsaas Emergency Cash Program ki Payment Milni Start Hogai ha


  

پہلے مرحلے میں پیسے ان کو ملنے ہیں جن کو میسج آیا ہے جو اس سے پہلے بھی احساس کفالت جو کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقم وصول کرتے تھے وہ جائیں اپنے علاقے کے سنٹرز پر اصل شناختی کارڈ لے کر اور 12 ہزار وصول کریں اسکے بعدوہ لوگ جنہوں نے میسج کیے تھے 8171 پر اور ان کو میسج آئے کہ آپ اہل ہیں رقم کے متعلق آپ کو میسج آئے گا دوسرے مرھلے میں ان لوگوں کو پیسے ملے گے اسکے بعد جن لوگوں نے میسج یا ان لائن رجسٹرڈ کروایا ان کو میسج آئے کہ آپ کی جانچ پڑتال کے بعد مطلع کیا جائے گا تو تیسرے مرحلے میں ان لوگوں کو پیسے ملے گے

District Rahim Yar Khan 
District Bahawalnagar
District Layyah


2 thoughts on “Ehsaas Emergency Cash Program Detail and List”

Leave a Comment